Home/Words/Taro Root,kalo, dasheen, edo, madhumbe, marope, magogoya, patra, arbi
Taro Root,kalo, dasheen, edo, madhumbe, marope, magogoya, patra, arbi
اروی،قلقاش،گھیّاں،الوی،گری،کولوسیا انٹی کورم
English Meaning:
Colocasia esculenta is a perennial, tropical plant primarily grown as a root vegetable for its edible, starchy corm.
Urdu Meaning:
ایک مشہور عام سبزی ہے جو آلو کی طرح زمین کے اندر ہوتی ہے۔ پتے بڑے بڑے چکنے۔
Colocasia esculenta is a tropical plant grown primarily for its edible corms, a root vegetable most commonly known as taro, kalo, dasheen, edo, madhumbe, marope, magogoya, patra, arbi
Function and uses :
Rich in Fiber and Other Important Nutrients.
Although taro root is a starchy vegetable, it contains two types of carbohydrates that are beneficial for blood sugar management: fiber and resistant starch.
The fiber and resistant starch in taro root may also help reduce your risk of heart disease.
May Help You Lose Weight.
C Antiquorum نام: (عربی) قلقاش۔ ہندی : گھیّاں۔(گجراتی) الوی۔ (بنگالی) گری۔ (انگریزی) کولوسیا انٹی کورم۔
مقامِ پیدائش: پاک وہندمیں عام کاشت کی جاتی ہے۔ اسے تنہا یاگوشت کے ہمراہ پکا کر لیموں نچوڑکراستعمال کرتے ہیں۔ اس کی رطوبت مخرش ہے۔ اسے پانی میں بار بار دھونے سے خراشدار کیفیت کمزورہوجاتی ہے۔
: افعال واستعمال
مؤلد و مغلظ منی(مادہ تولید کو گاڑھا کرنے والی)(مادہ تولید کو پیدا اور گاڑھا کرنے والی) ہے۔ باہ کو حرکت دیتی ہے۔ بدن فربہ اور طاقت ور بناتی ہے۔ لزوجت کی وجہ سے کھانسی، خشکی سینہ، نرخرہ کی خرخراہٹ کو رفع کرتی ہے۔ چھلکا اس کااسہال کیلئے مفیدہے۔ ادرار بول کیلئے اس کے پتوں کا نچوڑاہواپانی بہت مفید ہے۔ اس کو تنہایاگوشت کے ہمراہ پکاکر اس میں لیموں نچوڑکر استعمال کیا جاتاہے۔
ذائقہ: پھیکا حلق میں خراش پیدا کرنے والا رنگ: بھورا مقدارخوراک: بقدرہضم۔ مصلح: قرنفل۔ دارچینی بدل: کچالو مزاج: گرم درجہ اول،تر درجہ دوم…بعضوں کے نزدیک سردتر